پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو 2 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب اسمبلی کا 35 واں اجلاس جمعہ کو ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔
اجلاس 28 نومبر بروز جمعہ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا۔ارکان اسمبلی اجلاس میں زیرو آور نوٹسز پیش کریں گے، اجلاس میں 5 موجودہ تحریک التواء کار زیر بحث آئیں گی، پنجاب موٹر گاڑیاں (چوتھی ترمیم) آرڈیننس 2025 پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں ستھرا پنجاب اتھارٹی آرڈیننس 2025 پیش کیا جائے گا، اجلاس میں مسودہ قانون پولیس آرڈر(دوسری ترمیم) 2025 پیش کیا جائے گا، امن و امان کی صورتحال پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر