جسٹس انعام امین کی طبیعت ناسازی کے وقت ہائیکورٹ ڈسپنسری میں ڈاکٹرنہیں تھا

اسلام آبا (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی طبیعت ناسازی کے معاملہ میں ہائیکورٹ ڈسپنسری میں ڈاکٹر کی موجودنہ ہونے کا انکشاف ہواہے۔بتایاجاتاہے کہ جسٹس انعام امین منہاس کی گزشتہ روز طبیعت خرابی ہوئی تو ہائیکورٹ ڈسپنسری میں ڈاکٹرموجودہی نہ تھا اورڈاکٹر کا تبادلہ ہو چکا تھا ،بتایاجاتاہے کہ بعد ازاں پولی کلینک سے نئے ڈاکٹر کی تعیناتی کردی گئی،جس نے گزشتہ روز ہائیکورٹ ڈسپنسری میں چارج سنبھال لیا۔ دوسری طرف جسٹس راجہ انعام امین منہاس کوطبیعت بہترہونے پرہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ہے ۔جبکہ انکی عدالت کی گزشتہ روز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر