پولیس کا آپریشن، پنجاب اسمبلی کے سامنے سے نابینا افراد کا دھرنا ختم کروا دیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)پولیس نے صبح سویرے آپریشن کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے سامنے سے نابینا افراد کا دھرنا ختم کروا دیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو حراست میں لے لیا اور مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق بحال کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پندرہ روز سے پنجاب اسمبلی کے سامنے نابینا افراد نے مال روڈ پر دھرنا دیا ہوا تھا جبکہ دھرنے سے مال روڈ پر ٹریفک بری طرح متاثر تھی۔حکام کے مطابق پولیس نے آج صبح آپریشن کرتے ہوئے نابینا افراد کو حراست میں لے لیا، دھرنا ختم ہونے کے بعد چئیرنگ کراس چوک کی صفائی کر دی گئی ہے تاہم پولیس کی نفری بڑی تعداد میں تاحال مال روڈ پرموجود ہے۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر