ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر مرتضیٰ عباسی پرجرمانہ عائد

پشاور(نیشنل ٹائمز) ہری پور میں ضمنی الیکشن کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رہنما مسلم لیگ وسینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر جرمانہ عائد کردیا۔
الیکشن کمیشن کے نوٹس پر سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی آج ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہوئے، ڈی ایم او نے کارروائی کرتے ہوئے 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے جرمانہ 27 نومبر تک سرکاری خزانہ میں جمع کرا کے چالان پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔واضح رہے مرتضی جاوید عباسی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی اجتماع میں خاتون امیدوار کے خلاف غیر مناسب الفاظ استعمال کیے تھے۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر