تقسیم اور طاقت کی دوڑ دنیاوی امن کے لئے خطرہ ہے: اسحاق ڈار

برسلز(نیشنل ٹائمز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کہ تقسیم اور طاقت کی دوڑ دنیاوی امن کے لئے خطرہ ہے۔برسلز میں ’یورپی یونین انڈوپیسفک وزارتی فورم‘ سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت دنیا کا نقشہ بدل رہی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اصولوں کی پاسداری پاکستان کی اولین ترجیح ہے، کچھ عناصر خطے کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، غزہ میں مظالم کو فوری بند ہونا چاہیے ۔نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تقسیم اور طاقت کی دوڑ خطے اور دنیاوی کے لئے خطرہ ہے، مقبوضہ کشمیر کے تنازع کے پر امن حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔قبل ازیں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈے فل سے ملاقات کی اور دفاع، سیاسی، اقتصادی، تجارتی و سرمایہ کاری اور تعلیمی شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر