اوکاڑہ میں دو موٹرسائیکل ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق، بہن شدید زخمی

اوکاڑہ(نیشنل ٹائمز) ضلع کونسل پارک کے پاس دو موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر ہوگئی۔
حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق جبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہوگئی، واقعہ کی اطلاع پر فوری طور پر پولیس کے اعلیٰ حکام اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اور اس کی زخمی ہونے والی بہن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمی ہونے والی لڑکی کی حالت انتہائی تشویش ہے جس کو لاہور کے جنرل ہسپتال ریفر کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے کی نوجوان کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے ذمہ داروں کا جلد تعین کر لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر