آئین کی بالا دستی کیلئے جتنی بھی ترامیم کرنا پڑیں کریں گے: طلال چودھری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ آئین کی بالا دستی کیلئے جتنی بھی ترامیم کرنا پڑیں کریں گے۔
وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد پارلیمنٹ کو میونسپل کارپوریشن کا دفتر بنا دیا گیا تھا، جن کو 18 ویں اور 19 ویں ترمیم پر اعتراض نہیں تھا وہ اب کیوں کر رہے ہیں؟طلال چودھری نے کہا کہ عدلیہ کی پاکیزگی کیلئے مزید سیاسی استعفوں کی ضرورت ہے، جادو ٹونہ کی سیاست ہم نہیں کرتے، ہماری وزیراعلیٰ خود خاتون اور خواتین کا احترام خوب جانتی ہیں۔وزیر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ جتنی ملاقاتیں بانی کی جیل میں ہو رہی ہیں کسی بھی سیاسی قیدی کی نہیں ہوئیں۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر