امریکی صدر کا سعودی عرب کو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج امریکا پہنچ رہے ہیں، ہم سعودی عرب کو ایف35طیارے فروخت کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں فیفا کے چیئرمین کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کردی، فیفاورلڈکپ کیلئے ٹاسک فورس بنا رہے ہیں ،مارکو روبیو ہوم لینڈ سکیورٹی سے ملکر ورلڈ کپ کی تیاریوں پر کام کریں گے، سیاٹل میں امن وامان کا مسئلہ ہوا تومیچ دوسرے شہرمنتقل کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں ایک سال بعد کمپیوٹر چپس بننا شروع ہوجائیں گی، امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کی شکل میں جرائم پیشہ افراد آئے۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ جرائم کا گڑھ بننے والے شہروں میں فوج بھیجیں گے، امریکا میں طویل ترین شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار ڈیموکریٹس ہیں۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر