جنوبی کوریا کی عوامی جمہوریہ کوریا کےساتھ فوجی مذاکرات کی پیشکش

سیئول(شِنہوا)جنوبی کوریا نے اتفاقی جھڑپوں کو روکنے اور بین الکوریائی سرحد کے ساتھ عسکری کشیدگی میں کمی کے لئے عوامی جمہوریہ کوریا کے ساتھ فوجی مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔نائب وزیر دفاع برائے قومی دفاعی پالیسی کم ہونگ۔چیئول نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی جمہوریہ کوریا کے فوجیوں نے حال ہی میں غیر فوجی علاقے (ڈی ایم زیڈ) کے اندر فوجی حد بندی لائن (ایم ڈی ایل) کو عبور کرنا جاری رکھا ہے، وہ جنوبی کوریا کے علاقوں میں دراندازی کر رہے ہیں، وہاں تکنیکی سڑکوں کی تعمیر اور باڑ لگا رہے ہیں اور انہوں نے ایم ڈی ایل کے ارد گرد بارودی سرنگیں بچھائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوج عوامی جمہوریہ کوریا کے فوجیوں کی دراندازی کا انتباہی پیغامات اور انتباہی فائرنگ کے ذریعے مسلسل جواب دے رہی ہے۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر