جنوبی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے، 3 فلسطینی شہید، متعدد ز خمی

غزہ(نیشنل ٹائمز) جنوبی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری رہے حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد ز خمی ہوگئے۔
نابلس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان فلسطینی شہید ہوگیا، اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے جنوبی غزہ میں رفاہ کے شمالی علاقوں پر بھی بمباری کی، اسرائیل نے مزید 15 فلسطینیوں کی مسخ شدہ لاشیں واپس کر دیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 69 ہزار 483 ہو گئی، ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد زخمی ہوگئے، غزہ میں بارش سے سیکڑوں خیمے زیر آب آگئے، ہزاروں بے گھر خاندان متاثر ہوئے۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
صدر اور وزیراعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو برسی پر خراجِ عقیدت
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر