چین نے جاپان میں تعلیم کے حوالے سے چینی طلبا کیلئے الرٹ جاری کر دیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تعلیم نے اتوار کے روز جاپان میں بیرون ملک تعلیم سے متعلق ایک انتباہ جاری کیاہے جس میں وہاں موجود چینی طلبہ اور وہ طلبہ جو عنقریب جاپان جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، پر زور دیا گیا ہے کہ وہ خطرات کا محتاط انداز میں جائزہ لیں، ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنے تعلیمی منصوبوں کو سوچ سمجھ کر ترتیب دیں۔وزارت نے کہا کہ جاپان میں چینی شہریوں کے لئے حفاظتی خطرات میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ جاپان میں حالیہ خراب عوامی سکیورٹی صورتحال، چینی شہریوں کو نشانہ بنانے والے جرائم میں اضافہ اور مجموعی طور پر غیر موافق تعلیمی ماحول کو قرار دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
صدر اور وزیراعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو برسی پر خراجِ عقیدت
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر