چین کا فلپائن کو جنوبی بحیرہ چین میں مزید اشتعال انگیزیوں سے باز رہنے کا انتباہ

بیجنگ(شِنہوا)چینی فوج نے فلپائن سے کہا کہ وہ جنوبی بحیرہ چین میں صورتحال کو بھڑکانے اور کشیدگی مزید بڑھانے سے فوری طور پر باز آئے۔
چائنیز پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے جنوبی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان تیان جون لی نے یہ بیان اس وقت دیا جب فلپائن نے علاقے کے باہر کے ممالک کے ساتھ نام نہاد “مشترکہ گشت” کئے، جس سے خطے میں امن و استحکام متاثر ہوا۔
ترجمان کے مطابق پی ایل اے کے جنوبی تھیٹر کمانڈ نے جمعہ کو جنوبی بحیرہ چین میں معمول کی گشت کے لئے بمبار طیاروں کا گروپ ترتیب دیا ۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
صدر اور وزیراعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو برسی پر خراجِ عقیدت
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر