سمندری طوفان کلاؤڈیا پرتگال سے ٹکرا گیا، مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک، 28 زخمی

لزبن(نیشنل ٹائمز) سمندری طوفان کلاؤڈیا پرتگال سے ٹکرا گیا، مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان کے باعث زخمی ہونے والوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، گھر میں سیلابی پانی داخل ہونے سے عمر رسیدہ میاں بیوی چل بسے، طوفانی ہواؤں سے ساحلی علاقوں میں بل بورڈز اور درخت گر گئے۔پرتگال بھر میں ایمرجنسی سروسز ہائی الرٹ کردی گئی، سپین کے ساحلی علاقے بھی طوفان کلاؤڈیا سے شدید متاثر ہوئے، امدادی ادارے الرٹ ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں آپریشن جاری رہا۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
صدر اور وزیراعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو برسی پر خراجِ عقیدت
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر