کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت دے دی

اوٹاوا(نیشنل ٹائمز) کینیڈا کی حکومت نے 23 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت دے دی جس کیلئے امریکا، یورپ اور دیگر ممالک سے ہزاروں سکھ کینیڈا پہنچنا شروع ہو گئے۔خالصتان ریفرنڈم اوٹاوا کی بلنگز اسٹیٹ میں قومی تاریخی مقام پر ہوگا، سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم بھارتی پنجاب کو آزاد ی دلانے کا قانونی اور جمہوری عمل ہے، ریفرنڈم کی منظوری سکھوں کے جمہوری اور پر امن اظہار رائے کے حق کی توثیق ہے۔انہوں نے کہا کہ 23 نومبر کا ریفرنڈم سکھ قوم کے حق خودارادیت کیلئے اہم مرحلہ ہے، 24 نومبر کو سکھ کمیونٹی جمہوری طریقہ ووٹ سے اپنے سیاسی حق کا اظہار کرے گی، خالصتان ریفرنڈم ایک پر امن اور مکمل طور پر قانونی عمل ہے ، سکھ ووٹرز بلنگز اسٹیٹ پہنچیں اور پرامن، جمہوری انداز میں ووٹ ڈالیں۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
صدر اور وزیراعظم کا ذوالفقار علی بھٹو کو برسی پر خراجِ عقیدت
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر