شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری

کراچی(نیشنل ٹائمز) شہر قائد کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری کر دیا گیا۔
ٹریکر نہ ہونے پر ڈمپر کو ایک لاکھ کا جرمانہ ہو گیا، صبح رزاق آباد میں تیز رفتار ڈمپر سے حادثہ پیش آیا تھا، ڈمپر میں ٹریکر نصب کیا گیا تھا نہ ہی فٹنس سرٹیفکیٹ تھا۔ڈمپر کے مالک شیر زادہ کو ایک لاکھ روپے کا چالان جاری کیا گیا، ڈمپر کے مالک کو ایف آئی آر میں بھی نامزد کیا گیا ہے۔حادثے کا مقام پورٹ قاسم چورنگی بتایا گیا، 14 دن میں جرمانہ ادا کرنے پر آدھی رقم دینی پڑے گی، تین ماہ کے لیے ڈرائیور کا لائسنس عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف وزری پر جاری ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا ای چالان ہے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر