غیر رجسٹرڈ بائیک سروس فراہم کرنیوالے موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں حملہ آور کے بائیک رائیڈ لینے کا معاملہ، غیر رجسٹرڈ بائیک سروس فراہم کرنے والے موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔
حساس ادارے نے بغیر رجسٹریشن بائیک چلانے والے افراد کا سروے شروع کر دیا، پہلے دن کی سروے رپورٹ تیار کر کے حکام کو بھجوا دی گئی۔سروے رپورٹ تھانہ آر اے بازار، نصیر آباد، گنجمنڈی، سٹی کے علاقوں کے سروے کر کے تیار کی گئی۔بائیک سروس فراہم کرنے والے افراد کے لئے ایپلی کیشن رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی، بغیر ایپلی کشن بائیک چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر