سہیل آفریدی کی زیر صدارت کے پی حکومت کا پہلا کابینہ اجلاس آج ہوگا

پشاور(نیشنل ٹائمز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت کے پی حکومت کا پہلا کابینہ اجلاس آج ہوگا۔
کابینہ اجلاس کیلئے 63 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا، اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوگا، کابینہ سے آرمز رولز 2014ء میں ترمیم کی منظوری لی جائے گی۔ہائیکورٹ کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی فراہمی کی منظوری کابینہ دے گی، کابینہ گورنر خیبرپختونخوا کیلئے لگژری گاڑیوں کی خریداری کی منظوری اور یونیورسٹی ایکٹ 2022ء میں ترمیم کی منظوری بھی دے گی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر