پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 5 ہزار لٹر غیر معیاری دودھ موقع پر تلف

بہاولپور(نیشنل ٹائمز) پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور نے ملاوٹی دودھ کیخلاف علی الصبح بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5000 لٹر غیر معیاری دودھ موقع پر ہی تلف کر کے گاڑی ضبط۔ کر لی۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق مِلک پروسیسنگ یونٹ مالک سمیت 8 سپلائرز کیخلاف متعلقہ تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروا دی گئی، کارروائی ریکی کے بعد مین بہاولپور چوک پر ناکہ لگا کر کی گئی۔ڈی جی پی ایف اے کا مزید بتانا تھا کہ ہزاروں کلو ملاوٹی دودھ سپلائی کیلئے عارف والا سے حاصل پور لایا جا رہا تھا، دودھ شہر میں چھوٹی بڑی دکانوں اور چائے کے ڈھابوں پر سپلائی کیا جانا تھا، دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر