سپریم کورٹ بار کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت، سکیورٹی فورسز کا ساتھ دینے کا عزم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ بار نے اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
سپریم کورٹ بار نے ذمہ داروں کو بلا تاخیر انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا، واضح رہے کہ پنجاب بار نے آج صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، صوبے بھر کی عدالتوں کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد بار نے بھی 3 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے، بلوچستان بار بھی آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریگی، محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ممکنہ دہشتگردی خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی، حساس، اہم اور گنجان آباد علاقوں میں سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر