سکیورٹی فورسز دہشتگروں کے عزائم ناکام بنا رہی ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ن لیگ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگروں کے عزائم ناکام بنا رہی ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک فوج نے کامیابی کے ساتھ دہشتگردوں کو نشانہ بنایا، پاک فوج نہایت پیشہ ورانہ اور دنیا بھر میں مانی جاتی ہے، پاک فوج دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا صفایا کرکے دم لیں گے، دہشتگردوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کی سر زمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو، پاک فوج نے 500 سے زائد طلبہ کی زندگیاں بچائیں، پاک فوج نے بھارت اور افغانستان کو شکست دی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے
امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے: بلاول بھٹو
امریکی نائب صدر نے معاہدے کو مشرق وسطیٰ میں نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیدیا
عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر