کسی دھونس دھمکی سے 27ویں ترمیم منظوری سے نہیں رکے گی، طلال چودھری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ کسی دھونس دھمکی سے 27ویں ترمیم منظوری سے نہیں رکے گی۔
اپنے بیان میں وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ کمیٹی میں بہت سے امور پر اتفاق رائے ہو گیا، کوشش ہے ساری چیزیں متفقہ طور پر ہوں۔انہوں نے کہا کہ کئی ماہ سے 27ویں ترمیم پر مشاورت ہو رہی ہے، پارلیمنٹ کا حصہ ہیں تو پارلیمنٹ سے دوڑیں نہیں، جتنا پارلیمنٹ سے دور جائیں گے اتنا ہی سیاست سے مائنس ہوں گے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر