آسیان رکن ممالک کے سربراہوں کا 3 روزہ اجلاس ملائیشیا میں شروع

کوالالمپور(نیشنل ٹائمز) جنوب ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے رکن ممالک کے سربراہوں کا 3 روزہ اجلاس ملائیشیا میں شروع ہو گیا۔
آسیان اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ سمیت اہم عالمی رہنما ملائیشیا پہنچ چکے ہیں، اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ورچوئل شریک ہوں گے، اجلاس میں ساؤتھ چائنا سی کی صورتحال، بڑھتی امریکہ چین مسابقت اور غزہ کی صورتحال پر بات چیت کا امکان ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ملائیشیا آمد پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، اس دوران صدر ٹرمپ نے روایتی انداز سے رقص بھی کیا، امریکی صدرنے اپنے ہاتھوں سے امریکہ اور ملائشیا کے پرچم لہرائے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر