امریکی پابندیوں کا روسی معیشت پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا: پیوٹن

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ کوئی بھی خود دار ملک دباؤ میں آ کر کوئی کام نہیں کرتا، امریکی پابندیوں کا روسی معیشت پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔
ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکی پابندیاں امریکا سمیت عالمی تیل قیمتوں کو متاثر کریں گی، روسی صدر پیوٹن نے امریکی پابندیوں کو دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیا۔پیوٹن نے کہا کہ روس اور امریکا کے درمیان کئی شعبوں میں تعاون جاری ہے، روس پر یوکرین کے حملے بڑھتے ہوئے تناؤ میں اضافے کا باعث بنیں گے۔روسی صدر نے کہا کہ یوکرین کو بڑے حملوں کی اجازت دینے سے جنگ کی نوعیت بدل جائے گی، یہ مغربی ممالک کی براہِ راست جنگی مداخلت کے مترادف ہوگا۔پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کا جوابی حملہ سنجیدہ اور بھرپور ہوگا ، روس کو لاحق خطرات کی بنیاد پر مناسب فیصلے کیے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر