روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے 12 نکاتی تجویز تیار

برسلز(نیشنل ٹائمز)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے 12نکاتی تجویز تیار کر لی گئی، یورپی ممالک یوکرین اور روس کو سیز فائر کے لئے 12نکات پر مشتمل مشترکہ تجویز پیش کریں گے۔خبر ایجنسی کا مزید کہنا تھاکہ صدر ٹرمپ روس یوکرین امن معاہدے پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں گے، امن معاہدے کے بعد روس پر عائد پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔صدر پیوٹن نے امریکی صدر سے قابض یوکرینی علاقے کے بدلے امن معاہدے پر زور دیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر