غزہ کے معاملات پر غیریقینی صورتحال، امریکی نائب صدر اسرائیل پہنچ گئے

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) غزہ کے معاملات پر غیریقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس جنگ بندی کے بعد اسرائیل اور حماس کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے معاملات پر بات چیت کریں گے، جے ڈی وینس کے اس دورے میں انکی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ اسرائیل آئی ہیں۔امریکی نائب صدر سرحدیں کھولنے، امداد کی رسائی کو یقینی بنانے اور یرغمالیوں کی لاشوں کے تبادلے پر دونوں جانب بات چیت کریں گے۔دوسری جانب امیر قطر جو غزہ کے معاملے میں مصالحت کار کا کردار ادا کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کی پوزیشنز پر حملہ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر