پنجاب میں بدترین سیلاب آیا، دوسرے صوبوں نے سیلاب پر سیاست کی: مریم نواز

چکوال(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں نے پنجاب میں آنے والے سیلاب پر سیاست کی۔
چکوال میں ہونہار اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا پنجاب میں بد ترین سیلاب آیا، تین دریاؤں کے سیلاب نے تباہی مچائی لیکن افسوس ہے کہ دوسرے صوبوں نے پنجاب کے سیلاب پر سیاست کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ سب کو پتا ہونا چاہیے کہ پنجاب کے تمام وزیر سیلاب متاثرین کے ساتھ موجود رہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزرا کا کام اے سی والے کمروں اور گاڑیوں میں گھومنا نہیں ہے، جن کو سڑکیں ، لیپ ٹاپ اور مفت دوائی نہیں ملتی انہیں حکمرانوں سے سوال کرنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر