تائیوان: سپر طوفان ’ راگاسا‘ سے تباہی، شدید بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد ہلاک

تائیوان (نیشنل ٹائمز)سپر طوفان ’راگاسا‘ کے پیش نظر ہونے و الی شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر طوفان ’راگاسا کے تحت تائیوان میں شدید بارشیں اور سیلاب کی صورتحا ل ہے۔بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 14 ہوگئی اور 124 افراد لا پتا ہیں۔ تائیوان کے مشرقی علاقے ہوالین کاؤنٹی میں جھیل سے پانی کا اخراج ہوگیا جس سے پانی آبادی میں داخل ہوگیا اور مکانات کونقصان پہنچا۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر