فرانس: بجٹ کٹوتیوں کیخلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، آنسو گیس شیل سے سیکڑوں زخمی

فرانس(نیشنل ٹائمز) ملک بھر میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں افراد نے شدید احتجاج کیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا جس دوران پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل برسادیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی شدید شیلنگ سے 100 افراد زخمی ہوئے۔دوسری جانب پولیس نے ہنگامہ آرائی میں ملوث 300 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔منتظمین کا دعویٰ ہے کہ مظاہروں میں10 لاکھ افراد نےحصہ لیا تاہم حکام کے مطابق صدر میکرون کیخلاف 5 لاکھ افراد احتجاج میں شریک ہوئے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر