لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک

لبنان (نیشنل ٹائمز)کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لبنان کے مشرقی ساحل ٹوبروک پر پیش آیا جہاں سوڈان سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 75 مہاجرین لبنان سے ربڑ کی کشتی میں سوار ہوکر یونان جارہے تھے کہ اچانک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران 24 افراد کو بچا لیا گیا تاہم ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔واضح رہے کہ لیبیا ہر سال سمندر کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ہزاروں تارکین وطن کے لیے ایک اہم ٹرانزٹ ملک ہے۔انتظامیہ کے مطابق یورپ پہنچنے کی کوشش میں یکم جنوری سے 13 ستمبر کے درمیان وسطی بحیرہ روم کے راستے میں کم از کم 456 افراد ہلاک اور 420 لاپتا ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر