چین اور امریکہ کے مابین اقتصادی و تجارتی امور پر مذاکرات سپین میں شروع

میڈرڈ (شِنہوا) چینی اور امریکی وفود نے اتوار کے روز یہاں اقتصادی اور تجارتی امور پر مذاکرات شروع کردیئےہیں۔چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا تھا کہ آنے والے دنوں میں دونوں فریق امریکہ کی یکطرفہ ٹیرف پالیسی، برآمدی پابندیوں کے غلط استعمال اور ٹک ٹاک جیسے معاملات پر بات چیت کریں گے۔مذاکرات میں چینی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم حہ لی فینگ کر رہے ہیں، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن بھی ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہے۔ چین اپنے اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے پُرعزم ہے اور ٹک ٹاک کے مسئلے کو متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق نمٹائے گا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر