امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست شامل کیا ہے جس میں سے 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں۔اس کے علاوہ امریکا نے بھارت، ایران، ترکیے اوریو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے چین پر تجارتی پابندی کا یہ اقدام دونوں اقتصادی کمپنیوں کے درمیان جاری تجارتی تناؤ کی نشاندہی کرتا ہے اور تجارتی کنٹرول کو سخت کرنے کے لیے امریکا کی مسلسل کوششوں کو نمایاں کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر