پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری کا انتباہ

برطانیہ(نیشنل ٹائمز) پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمودکی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔
شبانہ محمود نے کہا کہ پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا معطل کرسکتےہیں، ماضی میں تعاون نہ کرنے والےجن ممالک کی نشاندہی کی گئی ان میں پاکستان،بھارت اور بنگلادیش شامل ہیں۔برطانوی ہوم سیکرٹری نے کہا کہ برطانیہ کی سرحدوں کو محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے،کسی شخص کوبرطانیہ میں رہنےکاحق نہیں تواس کےآبائی ملک کو اسے واپس لینا پڑےگا۔شبانہ محمود نے رواں برس 30 ہزار سے زائد افرادکی کشتیوں کےذریعےبرطانیہ آمدکو ناقابل قبول قرار دے دیا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر