غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف بیلجیئم میں بڑا احتجاج، اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

برسلز (نیشنل ٹائمز) غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
برسلز میں مظاہرین نے یورپی کمیشن کے ہیڈکواٹرز کی طرف مارچ کیا اور اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کیا۔اٹلی کے شہر میلان میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا جبکہ لندن میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، لندن پولیس نے 890 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔تل ابیب میں اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو حکومت سے جنگ بندی معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا۔فٹبال میچ میں آئرلینڈ کے شائقین کی جانب سے بینر اٹھا کر احتجاج کیا گیا جس پر لکھا تھا اسرائیل کو ریڈ کارڈ دکھاؤ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر