پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی تاریخی حد کو چھو لیا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ایک نئی عبوری حد کو چھو لیا۔ایک موقع پر 100 انڈیکس 1846 پوائنٹس اضافے سے 154511 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اب تک کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 463 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 52 ہزار 665 پر بند ہوا تھا۔گزشتہ روز حصص بازار میں 95 کروڑ شیئرز کے سودے 46 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے بڑھ کر 17 ہزار 982 ارب روپے رہی۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر