ٹرمپ کا یورپ پر روسی تیل کی خریداری بند کرنے اور چین پر دباؤ بڑھانے پر زور

وائٹ ہاؤس(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری بند کریں اور چین پر معاشی دباؤ ڈالیں تاکہ یوکرین جنگ کو ختم کرنے میں مدد مل سکے۔
وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات یوکرینی صدر اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ’Coalition of the Willing’ کے اجلاس میں کہی، یہ اتحاد یوکرین کی سلامتی اور جنگ کے خاتمے کے لیے بنایا گیا ہے۔امریکی صدر نے اجلاس کے دوران رہنماؤں سےکہاکہ روسی تیل خریدنے پر یورپ سے ملنے والی رقم یوکرین جنگ میں استعمال ہو رہی ہے۔صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ روس نے ایک سال میں یورپ کو ایندھن کی فروخت سے ایک ارب یورو سے زائد رقم حاصل کی۔امریکی صدر نے یورپی رہنماؤں کو یوکرین جنگ میں روس کو حاصل حمایت رُکوانے کے لیے چین پر معاشی دباؤ بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر