چین کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی

بیجنگ(شِنہوا)چین نے بدھ کے یوم فتح کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنی زمینی، سمندری اور فضائی تزویراتی طاقتوں کو سہ جہتی جوہری نظام کے طور پر پیش کیا۔
سہ جہتی جوہری نظام میں فضا سے طویل فاصلے پر مار کرنے والا جِنگ لی-1 میزائل، آبدوز سے فائر کیا جانے والا جو لانگ-3 بین البراعظمی میزائل، زمین سے مار کرنے والا ڈونگ فینگ-61 بین البراعظمی میزائل اور زمین سے مار کرنے والا نئی قسم کا ڈونگ فینگ-31 بین البراعظمی میزائل شامل تھے۔
یہ ہتھیار چین کی تزویراتی “ترپ کے پتے” کی حیثیت رکھتے ہیں جو ملک کی خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کے لئے تیار کئے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر