عالمی نظم ونسق ایک نئے دوراہے پر آگیا ہے، شی جن پھنگ

تیانجن(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ عالمی نظم ونسق ایک نئے دوراہے پر آگیا ہے۔
پیر کے روز تیانجن میں “ایس سی او پلس” اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال فسطائیت مخالف جنگ میں دنیا کی فتح اور اقوام متحدہ کے قیام کی 80ویں سالگرہ ہے۔
شی نے کہا کہ اگرچہ امن، ترقی، تعاون اور باہمی فائدے جیسے تاریخی رجحانات بدستور قائم ہیں لیکن سرد جنگ کی ذہنیت، بالادستی پسندی اور تحفظ پسندی جیسے رجحانات اب بھی دنیا کا پیچھا کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کو نئے خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے جو مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور یوں دنیا ایک نئے دور کی بے یقینی اور تبدیلی میں داخل ہو چکی ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر