برطانیہ میں جنسی جرائم کے مرتکب غیر ملکیوں میں بھارتی سزا پانیوالوں میں سر فہرست نکلے

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز) برطانیہ میں جنسی جرائم کے مرتکب غیر ملکیوں میں بھارتی سزا پانے والوں میں سر فہرست نکلے۔
یہ انکشاف تھنک ٹینک سینٹر فار مائیگریشن کنٹرول کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق جنسی جرائم میں ملوث سزا پانے والے بھارتی شہریوں کی تعداد میں 2021 سے 2024 کے درمیان 257 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 میں جنسی جرائم پر 28 بھارتی شہریوں کو سزا ہوئی جبکہ 2024 میں یہ تعداد 100 تک جاپہنچی۔تھنک ٹینک سینٹر فار مائیگریشن کنٹرول کے مطابق جنسی جرائم میں بھارتیوں کے بعد نائیجیرین، عراقی، سوڈانی، افغانی اور بنگلادیشیوں کا نمبر رہا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر