مقبوضہ کشمیر میں موسلا دھار بارش سے تباہی، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

سری نگر (نیشنل ٹائمز)مقبوضہ کشمیرمیں موسلادھاربارش کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس (کےایم ایس ) کے مطابق گزشتہ رات مقبوضہ کشمیر میں شدیدبارش نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں عمارتیں بہہ گئیں اور املاک کوشدید نقصان پہنچا۔کے ایم ایس کا بتانا ہے کہ گزشتہ رات مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی بارش کے نتیجے میں ضلع ریاسی میں 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب تحصیل راج گڑھ میں بھی گزشتہ رات ہوئی موسلادھار بارش سے4 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر