“انسانیت کے مشترکہ مستقبل کا حامل معاشرہ” عالمی اتفاق رائے بن چکا ہے، چینی نائب وزیر خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی جانب سے پیش کردہ “انسانیت کے مشترکہ مستقبل کا حامل معاشرہ تشکیل دینے” کے اقدام نے عالمی برادری میں اتفاق رائے پیدا کیا ہے۔
چینی نائب وزیر خارجہ ما ژاؤ شو نے چین کی یوم فتح کی تقریبات سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ پہل اب عملی شکل اختیار کر چکی ہے جس میں کثیر جہتی شرکت شامل ہے اور یہ ترقی سے سلامتی اور تعاون سے حکمرانی کی جانب ارتقا کا مظہر ہے۔
ما نے کہا کہ یہ نظریہ بلاک کی سیاست کے “چھوٹے حلقوں” کے اصولوں کو توڑتا ہے اور ‘طاقتور ہی حق پر ہے’ جیسے بالا دستی کے نظریات سے آگے نکل کر بین الاقوامی تعلقات اور عالمی حکمرانی کا نیا راستہ فراہم کرتا ہے۔
ما نے مزید کہا کہ یہ چند مغربی ممالک کی جانب سے یک طرفہ طور پر متعین کردہ نام نہاد ‘آفاقی اقدار’ سے بھی بلند تر ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر