امریکی ووٹرز کی اکثریت نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دیدیا

ویب ڈیسک (نیشنل ٹائمز) امریکا میں ووٹرز کی اکثریت نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دے دیا۔
امریکی یونیورسٹی کے سروے میں امریکا کے نصف ووٹرز نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کُشی کر رہا ہے۔سروے میں10 میں سے 6 امریکی ووٹرز نے اسرائیل کو مزید امریکی اسلحہ بھیجنے کی بھی مخالفت کی۔سروے کے مطابق امریکی ووٹرز کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ دینےکی مخالفت میں گزشتہ 2 سالوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس سے قبل گزشتہ دنوں امریکیوں کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کے حق میں بھی رائے دی تھی۔اپسوس کے سروے میں 58 فیصد امریکیوں کا ماننا تھا کہ اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک کو فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنا چاہیے۔سروے میں 33 فیصد نے اس سے اتفاق نہیں کیا جبکہ 9 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
امریکہ-ایران جنگ بندی ہوگئی، 60 دنوں میں مستقل معاہدے کی امید ہے، وزیراعظم شہباز شریف
آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا: امریکا کا واضح پیغام
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور کر لی
صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین
منجمد فنڈز سے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری کوئی لازمی شرط نہیں، ایران
ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی مرحلے پر مذاکرات کا حصہ نہیں رہا: وزیراعظم
ٹرمپ کے قریبی اتحادیوں کی اسرائیل کو اعتماد میں لینے کی کوشش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر