سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے این ایف سی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے قومی مالیاتی کمیشن ( این ایف سی) کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق حالیہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے این ایف سی کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت نے سیلاب کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔خیال رہےکہ قابل تقسیم مالی وسائل کی مرکز اور صوبوں کے درمیان تقسیم کا فارمولہ طےکرنے کے لیے گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس کل وزارت خزانہ میں ہونا تھا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اب تک 10این ایف سی کمیشن تشکیل دیےگئے ہیں جن میں سے صرف 4 نتیجہ خیز رہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر