چین کو امریکہ سے اپنے طلبہ کے جائز حقوق اور مفادات کا موثر تحفظ کرنے کی امید

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کن نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ امریکہ چینی طلبہ کو بلاوجہ ہراساں کرنا، پوچھ گچھ کرنا اور ملک بدر کرنا بند کرے گا اور ان کے جائز اور قانونی حقوق اور مفادات کا موثر طریقے سے تحفظ کرے گا۔
گو نے یہ بات بدھ کے روز اس وقت کہی جب ان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر تبصرہ کرنے کے لئے کہا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ 6 لاکھ چینی طلبہ کو امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کی اجازت دیں گے۔
گونے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ امریکہ صدر ٹرمپ کے چینی طلبہ کو خوش آمدید کہنے والے بیان پر حقیقی معنوں میں عمل کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی تبادلے اور تعاون مختلف ممالک کے لوگوں کے درمیان تعلقات اور فہم و ادراک کو بڑھانے میں معاون ہیں۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر