راوی کےگردونواح کے رہائشیوں کو الرٹ کردیا، نشیبی علاقوں کےحوالے سے آج رات اہم ہے: علیم خان

لاہور(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کا کہنا ہےکہ دریائے راوی کےگردونواح کے رہائشیوں کو الرٹ کردیا گیا ہے، نشیبی علاقوں کے حوالے سے آج رات اہم ہے۔
دریائے راوی میں سیلاب کی صورتحال پر وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے شاہدرہ کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال پر بریفنگ لی اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔میڈیا سےگفتگو میں وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ دو سے تین دریاؤں میں سیلابی صورتحال سے قریبی آبادیاں متاثر ہوئیں، صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے متحرک ہیں، شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، دریائے راوی کے گردونواح کے رہائشیوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔علیم خان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال خطرے کا باعث ہوسکتی ہے، نشیبی علاقوں کے حوالے سے آج رات اہم ہے، احتیاط ضروری ہے، روڈا نے دریائے راوی کے دونوں اطراف حفاظتی بندڈیزائن کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر