ویڈیو: پنجاب میں سیلاب سےکرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب میں سیلاب سےکرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا۔
پنجاب میں دریاؤں کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ ضلع نارووال میں سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا جس کے باعث پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہوگیا ہے۔ دوسری جانب دریاؤں کے کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے اور حکام نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو دریاؤں کے کناروں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ضلع ننکانہ صاحب میں دریائے راوی میں ہیڈبلوکی کےمقام پرپانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، پانی کے بہاؤ میں اضافے سےمتعدد دیہات زیرآب آگئے ہیں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر