ویڈیو: بھارت نے چمیرا ڈیم سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑ دیا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب بھارت نے چمیرا ڈیم سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑ دیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے چمیرا ڈیم 1 سے بڑے پیمانے پر پانی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دریائے راوی میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری جانب بھارتی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ کشمیرریجن کےدریاؤں پربنے ڈیموں کے تمام دروازے کھول دیے گئے ہیں اور کشمیرریجن کےدریاؤں پرڈیموں سےتقریباً 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑےجانےکاامکان ہے۔بھارتی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں کہ بھارت کی جانب سے پانی کا اخراج ایک بارہوگا یا مرحلہ وار کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر