’جہاں سے سستا تیل ملےگا وہاں سے خریدیں گے‘: روس میں تعینات بھارتی سفیر کا بیان

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روس میں تعینات بھارتی سفیر نے کہا ہے کہ بھارت کو جہاں سے سستا تیل ملے گا وہاں سےخریدےگا۔
بھارتی سفیر ونےکمار نے روسی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی ترجیح مقامی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے توانائی کا حصول یقینی بنانا ہے۔ونے کمار نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھارت پراضافی محصولات لگانے کے فیصلے کو غیر معقول، غیر منصفانہ اور بلا جواز قرار دیتےہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ سمیت دیگر ممالک بھی روس کےساتھ تجارت کررہےہیں۔امریکی صدر کی بے رخی، بھارت نے ٹرمپ انتظامیہ سے بہتر تعلقات کیلئے لابنگ فرم کی خدمات لے لیںبھارتی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت اور روس کے درمیان تجارت دوطرفہ تعلقات اورباہمی مفادات پر مبنی ہے، بھارتی حکومت قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھےگی۔ونے کمار کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد ٹیرف نافذ ہونے میں محض 2 روز باقی ہیں۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر