غزہ کے بچوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف سوئیڈن میں بچوں کا احتجاج

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز)غزہ کے بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف سوئیڈن میں بچوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
سوئیڈن کے شہر گوٹن برگ ‘Gothenburg’ میں فلسطینی پرچم لہراتے غزہ کے بچوں کی تصاویر اٹھائے سوئیڈش بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔ادھر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کے خلاف غزہ شہر میں فلسطینیوں نے بھی احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین نے جنگ روکو اور نسل کُشی بند کرو کے نعرے لگائے، مظاہر نے عالمی برادری سے جنگ اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی رُکوانے کا مطالبہ کیا۔غزہ میں جارحیت کیخلاف اسرائیل میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، دارالحکومت تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے اور یرغمالیوں کو واپس لانے کا مطالبہ کیا۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر