بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، 7 افراد ہلاک، سیکڑوں پروازیں متاثر

ممبئی(نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والے مختلف واقعات 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سمیت ریاست مہاراشٹرا کے دیگر شہروں میں شدید بارشیں جاری ہیں اور بارشوں کے بعد پیش آنے والے حادثات میں اب تک 7 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارشون کے باعث ممبئی میں سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر، اسکول اور کالج بند ہیں جب کہ پروازیں اور ریل سروس تاخیر کا شکار ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ بارشوں کے باعث اب تک 400 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ممبئی میں آج بھی شدید بارش کا ریڈالرٹ جاری کیا گیا ہے جب کہ اگلے 48 گھنٹوں تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر