ویڈیو: سعودی عرب میں نوجوان جلتے ٹرک کو جان پر کھیل کر پیٹرول پمپ سے دور لےگیا

ریاض (نیشنل ٹائمز)سعودی عرب میں ایک شخص نے جان پر کھیل کر دوسروں کی جانیں بچالیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ریاض کے علاقے الدوادمی کے ایک پٹرول پمپ پر کھڑے جانوروں کے چارے سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تو ٹرک ڈرائیور جلتے ٹرک کو چھوڑ کر چلا گیا۔ جلتے ٹرک کو دیکھ کہ وہاں موجود ایک نوجوان ماہر فہد الدلباحی نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بے خوف ہو کر جلتے ہوئے ٹرک میں چھلانگ لگائی اور اسے ریاض کے پٹرول پمپ سے دور لے گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے نوجوان جلتےہوئے ٹرک کو گیس اسٹیشن (پیٹرول پمپ) سے دور لے جاتا ہے اور اس دوران بھی آگ کی شدت سے ٹرک کے کمزور حصے ٹکڑوں کی صورت میں نیچے گررہے ہوتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق آگ کی شدت سے نوجون کے چہرے، سر اور ہاتھ پاؤں جھلس گئے جس کے بعد اسے طبی امداد کے لیے اسپتال داخل کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ
ایران اور چین نے جنوبی افریقہ کے سفارتی تعلقات پر امریکی تنقید مسترد کر دی
مفاہمت سے متعلق متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
24 گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر